مخلوط الہا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ حرف جن کا تلفظ ھ کی آواز ملا کر کیا جائے، مثلاً بھ، پھ وغیرہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ حرف جن کا تلفظ ھ کی آواز ملا کر کیا جائے، مثلاً بھ، پھ وغیرہ۔